Isle of skye 🏴
30.11.2024 12:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@ibiz1.bsky.social
Isle of skye 🏴
30.11.2024 12:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0رشتے جب وضاحتوں کے محتاج ہو جائیں تو سمجھ جائیں کہ انکی عمر ختم ہو چکی ہے😑
29.11.2024 17:52 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0🙄
26.11.2024 14:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0زندگی کا حسن چھوٹے چھوٹے لمحوں میں چھپا ہے کسی سے سر راہ ملاقات، کسی کے ساتھ چائے پیتے ہوئی گفتگو، دوران سفر بس کی کھڑکی سے باہر کرکٹ کھیلتے بچوں پہ ڈالی ایک نظر، سکول جاتے یا واپس آتے کسی طالب علم سے سامنا، اپنے بچے کو پچکارتی ماں کو دیکھنا، ماں یا باپ کو ڈالی ہوئی ایک جپھی +
26.11.2024 11:45 — 👍 13 🔁 5 💬 0 📌 1Hamid Mir is one big chay, low IQ moron, and a propagandist, but he has always raised his voice for those at the receiving end of state's dirty hand.
22.11.2024 11:29 — 👍 6 🔁 1 💬 1 📌 0ہم اپنی عُمر کی ڈھلتی ہُوئی اِک سہ پہر میں ہیں
جو مِلنا ہے ہمیں تو مِل، چراغِ شام سے پہلے
یہ کیا اٹھا لائے ہو
22.11.2024 02:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0چوبیس نومبر احتجاج میں اکشے کمار کا شمولیت کا اعلان @sabirshakirary.bsky.social
21.11.2024 08:32 — 👍 5 🔁 5 💬 1 📌 0Everything is caused by something and leads to something else _✌️
20.11.2024 20:56 — 👍 29 🔁 3 💬 2 📌 0ن لیگ کے سب شیر ایک دوسرے کو فالو کریں اور یہ پوسٹ ری پوسٹ کرکے اپنا پیغام سب تک پہچاتے جائیں ۔
20.11.2024 20:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بعض انصافی دوستوں کا منحرفین ، "غیر جانبدار" اور خاموش "لیڈران" کی ٹویٹس پر جمگھٹا دیکھ کر مرحومہ پروین شاکر صاحبہ کا یہ شعر یاد آتا ہے
وہ کہیں بھی گیا "لوٹا" تو میرے پاس آیا
بس یہی بات ہے اچھی میرے ہرجائی کی
یہاں لفظ "لوٹا" کا استعمال بہت مناسب ہے
میلینئلز بیچارے ساری عمر بومرز کے سائے میں رہے۔
جب خود کچھ کرنے کا وقت آیا تو نئی نسل ہمیں کچھ سمجھتی ہی نہیں۔ نہ صرف یہ، بلکہ نئی نسل ہمارے تجربات سے فائدہ بھی نہیں اٹھانا چاھتی۔
😂
20.11.2024 16:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨
سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔
رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔
کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
سوشل میڈیا کے بومرز 🥺
20.11.2024 16:16 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0waiting for the first #WeMetOnBluesky success story
15.11.2024 18:50 — 👍 24 🔁 3 💬 0 📌 1جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "بھونپو" کو سپورٹ کرتے ہیں، وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں.
ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں.
ذاتی مفاد کی بجائے "بھونپو" مفاد کو ترجیح دیں
خلیل الرحمن قمر کو ڈاکٹرز نے بلو اسکائ پر آنے سے منع کیا ہے _ ذرائع
19.11.2024 17:20 — 👍 44 🔁 10 💬 6 📌 1😂
19.11.2024 17:20 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0