AK Anwar Khan's Avatar

AK Anwar Khan

@akanwarkhan.bsky.social

Social Media Activist | Following the ideology of Imran Khan PTI ✌️

358 Followers  |  248 Following  |  29 Posts  |  Joined: 20.11.2024  |  1.4711

Latest posts by akanwarkhan.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

ایسے مناظر نہ بنگلہ دیش میں دیکھنے کو ملے تھے نہ سرلنکا میں پاکستان میں کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے 🔥🔥🔥

25.11.2024 17:49 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اس وقت ‏سب کی نظریں اڈیالہ پر ان شاءاللہ بہت جلد اچھی خبر آنی والی ہے۔۔💯

25.11.2024 17:11 — 👍 2    🔁 1    💬 1    📌 0
Video thumbnail

وائرل کرو جب نانی 420 یہ انداز دیکھے گی تو اس کی دل پر کیا گزرے گی😂

25.11.2024 17:11 — 👍 3    🔁 1    💬 1    📌 0

سڑکوں پر عورتیں احتجاج نہیں کرتیں۔ وغیرہ وغیرہ۔ کیسے کر لیتے ہو اتنی منافقت

25.11.2024 02:37 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

نُصرت بھُٹو اپنے گرفتار شوہر کے لیے نکلیں تو واہ واہ۔ بہادر عورت
کُلثوم نواز اپنے گرفتار شوہر کے لیے نکلیں تو واہ واہ۔ بہادر عورت
بینظیر بھٹو اپنے گرفتار شوہر کے لیے نکلیں تو واہ واہ۔ بہادر عورت
بُشری بی بی اپنے گرفتار شوہر کے لیے نکلیں تو یہ موروثی سیاست ہے۔ بیوی کا احتجاج سے کیا تعلق؟ گھر میں بیٹھے۔

25.11.2024 02:37 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

الٰہی! آواز حق بلند کرکے وقت یزید و فرعون کے خلاف نکلنے والے نہتے پاکستانیوں کی حفاظت فرما🙏

24.11.2024 04:24 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

کل فرعون کے ڈوبنے کا دن ہے 🔥
ان شاء اللّٰہ 💪

23.11.2024 16:30 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image


پشاور قافلے کے قیادت شیر افضل مروت کرے گا۔ کل رات 8 بجے اسلام آباد روانہ ہوگا۔👊💥
🇵🇰♥️✌️

22.11.2024 13:56 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

بشریٰ بی بی کا وہ جملہ جو وائرل نہیں ہونے دیا گیا بلکہ دبایا گیا وہ یہ تھا کہ یزید بھی نام سے مسلمان ہی تھا آپ یزید مت بنیں

22.11.2024 13:55 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏مدینہ منورہ کی سرزمین پر ننگے پاؤں چلنے والا مرد مجاہد ♥️🔥

22.11.2024 08:05 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

بشریٰ بی بی جن کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ تک نہیں، ان کے 10 منٹ کے ویڈیو پیغام کی گونج نے اربوں کا حکومتی میڈیا بجٹ اڑا کر رکھ دیا
❤️

22.11.2024 04:20 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

عمران خان نے اج سوشل میڈیا ورکرز کو خراج تحسین پیش کیا ہے ♥️😌

21.11.2024 15:35 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

مرشد عمران خان نے ٹویٹر اکاؤنٹ پر 21 ملین فالوورز مکمل کر لیے۔♥️

21.11.2024 10:16 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

❤️

21.11.2024 10:09 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

اَلصَّلٰوۃُ خَیۡرٌ مِنَ النَّو٘م⁦
بےشک نماز نیند سے بہتر ہے
♥️⁦🤍

21.11.2024 01:47 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

خاتم النبیین ۔❤

محمدؐ
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم۔♥♥♥

21.11.2024 01:45 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان

20.11.2024 09:00 — 👍 254    🔁 108    💬 13    📌 6

صورتحال یہ ہے کہ ڈرے ہوئے لوگ اسلام آباد پولیس سے ریلیاں نکلوا کر قوم کو ڈرانے کی کوشش کررہے ہیں,😀

20.11.2024 15:44 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

کیا کسی جنگ کی تیایاں ہیں؟
انکی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔

20.11.2024 15:42 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

خان صاحب کو یہ آج جیل سے نکال کر بری کر دیں۔ 24 نومبر کو ہر صورت میں احتجاج ہو گا۔ مرشد نے کہا ہے

20.11.2024 15:30 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

یہ میرا ٹویٹر (X) اکاؤنٹ ہے اس پر میرے الحمدللہ ایک 105K فالوور مکمل ہو گئے 🔥✌️

20.11.2024 13:15 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

اگر مطالبات مان لیں حکومت عمران خان کو دے دیں تو پھر ہم تو اڈیالہ جیل جائیں گے
رانا ثنا اللہ
😅

20.11.2024 13:11 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

کیا عمران خان اج رہا ہو جائیں گے؟

20.11.2024 10:59 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اب عمران خان کو کونسے کیسز میں گرفتار کیا جائے گا؟ یا سارے کیسز میں ضمانت ملی ہوئی ہے؟

20.11.2024 10:58 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

بریکنگ نیوز ،
توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس کی حد تک عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

20.11.2024 10:56 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اس وقت بھرپور انداز میں تمام سوشل میڈیا ورکرز فائنل کال کی کیمپئن کر رہے ہیں🔥
شاباش جوانوں
👏🇧🇫🐅⚔️

20.11.2024 10:34 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@akanwarkhan is following 18 prominent accounts